گوادر3جون 2022
ٹکرز
وزیراعظم پاکستان کا دورہ گوادر
گوادر : وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ
دورے پر گوادر پہنچ گئے
گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو نے ایئر پورٹ پر وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا
گوادر: وفاقی اور صوبائی وزرا چیف سیکرٹری بلوچستان آئی جی بلوچستان اور دیگر احکام بھی موجود تھے
گوادر: وزیراعظم پاکستان دورہ گوادر کے موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
وزیراعظم گوادر پورٹ اور گوادر کا فضائی دورہ بھی کرینگے
گوادر : وزیراعظم پاکستان گوادر میں ایکسپریس وے کا افتتاح کرینگے
گوادر: وزیراعظم پاکستان گوادر میں عمائدین شہر اور ماہی گیروں سے بھی خطاب کرینگے
وزیراعظم دورہ گوادر کے موقع پر ماہیگیروں کے لیے پیکیج کرینگے